sarfaraj alam

Add To collaction

لیکھنی کہانی -02-Oct-2023

🥀🪻🌾🌹🥀🪻🌾🌹🥀🪻🌾🌹🥀🪻🌾🌹

        بزمِ اردو شاعری گروپ 
    )

میرے خط بھی نا پڑھے ہی جلائے جا رہے ہیں کچھ بیوفا ہے شاید مغرور ہوگیا ہے

جو نصیب میں لکھا تھا منظور ہوگیا ہے کوئی پاس رہ گیا ہے کوئی دور ہوگیا ہے

نا تو وہ ہی آئیگا نا آئیگا دل کو قرار وہ بہت مغرور ہے اور دل میرا مجبور ہے

🌸🌼🪷🌺🌸🌼🪷🌺🌸🌼🪷🌺🌸🌼🪷🌺

   10
0 Comments